Depository of News

ایران’بس اور ٹرک میں تصادم سے 9افراد جاں بحق، 5زخمی

newsdepo.com · world

تہران(این این آئی)ایران کے مشرقی صوبہ جنوبی خراسان میں بس اور سیمی ٹریلر ٹرک میں تصادم سے 9 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہو گئے۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے نے بتایا کہ یہ حادثہ آریان شہر سے بیرجند کائونٹی جانے والی سڑک پر پیش آیا۔صوبائی ہلالِ احمر سوسائٹی کو حادثے کی اطلاع [...]

Read full article →