حکومت کو بچیوں اور خواتین کے لئے قانون سازی کرنی چاہییے کنزا ہاشمی
لاہور(خبریںڈیجیٹل) جیو فلمز کے اشتراک سے بننے والی اینتھالوجی فلم شیروز کی نامور اداکارہ کنزا ہاشمی کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بچیوں اور عورتوں کے لیے کوئی تحفظ نہیں ہے۔ گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ آئے دن بد ترین خبریں سامنے آتی رہتی ہیں، حکومت کو بچیوں اور خواتین کے لیے [...]
