بھارت میں 600 سالہ شاہی مسجد کی مجوزہ مسماری کے خلاف ہزاروں مسلمانوں کا احتجاج
بھارت کی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اُجین میں 600 سال سے زائد قدیم شاہی مسجد کے ایک حصے کو ممکنہ طور پر منہدم کیے جانے کے خلاف سینکڑوں مسلمانوں نے احتجاج کیا اور مسجد کے اندر دھرنا دے دیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ مسجد تاریخی اور مذہبی اہمیت رکھتی ہے اور اسے مسمار [...]
