Depository of News

یمنی فوج کا دعویٰ: 72 گھنٹوں میں حملوں کے دوران 2,316حوثی ہلاک یا زخمی

newsdepo.com · world

یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ حکومت کی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ 72 گھنٹوں کے دوران حوثیوں کے خلاف 756 فوجی کارروائیاں کی گئیں، جن میں 2,316 حوثی جنگجو ہلاک یا زخمی ہوئے۔ یمنی فوج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل مجید عبداللہ النزیلی کے مطابق کارروائیوں میں فضائی حملوں، ڈرونز، توپ خانے [...]

Read full article →