سعودی فضائی حملہ، یمن کی مارکیٹ میں 7 افراد جاں بحق، 40 زخمی
یمن کے صوبہ تعز میں ایک مارکیٹ پر فضائی حملے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 40 زخمی ہوگئے، جن میں بچے بھی شامل ہیں۔ حوثیوں کے زیرانتظام وزارتِ صحت کے مطابق حملہ مَویہ جنکشن کے قریب مارکیٹ میں قائم تجارتی دکانوں پر ہوا۔ دوسری جانب یمن کی بین الاقوامی طور پر تسلیم [...]
