صدر زرداری کی سیاحت میں اے آئی کے اخلاقی استعمال کی ضرورت پر زور
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاحت کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجی اور مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے استعمال کو اخلاقی اصولوں سے ہم آہنگ کیا جانا چاہیے تاکہ مقامی معیشت اور عوام کو فائدہ پہنچایا جا سکے۔ عالمی یومِ سیاحت 2026 کے موقع پر اپنے پیغام میں صدر زرداری نے کہا [...]
