Depository of News

مارک زکربرگ کو ایک ہی دن میں تقریباً 9 ارب ڈالر کا نقصان

newsdepo.com · world

میٹا کے بانی اور چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ کی دولت میں ایک ہی دن میں تقریباً 8.9 ارب ڈالر کی کمی ہوگئی، جس کے بعد ان کی مجموعی دولت تقریباً 257.5 ارب ڈالر رہ گئی۔ فوربز کے مطابق 25 ستمبر کو میٹا کے حصص کی قیمت تقریباً 4 فیصد گرنے سے زکربرگ کی دولت متاثر [...]

Read full article →