Depository of News

شدید بارشوں نے اتر پردیش میں تباہی مچا دی، 4 افراد ہلاک، گورکھپور زیرِ آب

newsdepo.com · world

اتر پردیش کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش نے معمولاتِ زندگی متاثر کردیے، جبکہ گورکھپور میں شدید بارش کے باعث کئی علاقے زیرِ آب آگئے۔ ضلع میں بارش سے متعلق مختلف واقعات میں 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ گورکھپور کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ دیپک مینا کے مطابق کیمپیر گنج میں ایک جھونپڑی پر درخت گرنے [...]

Read full article →