Depository of News

بابر اعظم کا زوال جاری، ڈومیسٹک کرکٹ کی دونوں اننگز میں 10 اور 4 رنز پر آؤٹ

newsdepo.com · world

پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کی تقریباً 7 سال بعد فرسٹ کلاس ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی مایوس کن ثابت ہوئی، وہ پریذیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون میں او جی ڈی سی ایل کی جانب سے کھیلتے ہوئے دونوں اننگز میں بڑی اننگز کھیلنے میں ناکام رہے۔ ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم میں خان ریسرچ لیبارٹریز (KRL) [...]

Read full article →