اسلام آباد میں انٹرنیٹ سروس مکمل بحال، صورتحال معمول پر آگئی
اسلام آباد اور راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں متاثر ہونے والی انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کردی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (PTA) کے مطابق جڑواں شہروں میں موبائل ڈیٹا اور وائی فائی سروسز اب معمول کے مطابق کام کر رہی ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق ایک ٹیلی کام آپریٹر کے نیٹ [...]
