Depository of News

پی ایس ڈبلیو کا لمز میں خدیجہ پروگرام کے تحت خواتین کیلئے رہنمائی سیشن

newsdepo.com · world

اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )پاکستان سنگل ونڈو (پی ایس ڈبلیو) نے پاکستان میں کاروباری سرگرمیوں اور جدت کے فروغ کے لیے کام کرنے والے لمز سینٹر فار انٹرپرینیورشپ (ایل سی ای) کے تعاون سے اپنے خدیجہ ویمن انٹرپرینیورشپ پروگرام کے تحت خواتین کے لیے رہنمائی اور تربیتی سیشن کا انعقاد کیا۔لمز کیمپس میں ایل سی [...]

Read full article →