چیئرمین سی ڈی اے کا سیکٹر کا دورہ، ترقیاتی پیش رفت کا جائزہ لیاE-12
اسلام آباد(نامہ نگار خصوصی )چیئرمین کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے اسلام آباد کے سیکٹر E-12 کا دورہ کیا اور سیکٹر میں جاری ترقیاتی سرگرمیوں کی مجموعی صورتحال اور پیش رفت کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر چیئرمین سی ڈی اے کو تقریبا 3 750 کنال حاصل شدہ اراضی واگزار کرانے کے حوالے سے [...]
