راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 3 افراد کو حراست میں لے کر اڑھائی کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد کر لی
راولپنڈی(سٹی رپورٹر) راولپنڈی پولیس کی کارروائیاں، 3 افراد کو حراست میں لے کر اڑھائی کلو سے زائد چرس اور شراب برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق جاتلی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 800 گرام چرس برآمد کی، کہوٹہ پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو [...]
