KPاسمبلی میں ارکان کی گرفتاری کا طریقہ واضح سپیکر کی اجازت قرار
پشاور(آئی این پی)خیبر پختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ نے ارکانِ صوبائی اسمبلی کی گرفتاری اور حراست سے متعلق قانونی طریقہ کار واضح کرتے ہوئے آئی جی پولیس کو مراسلہ ارسال کردیا ہے۔ مراسلے میں ہدایت کی گئی ہے کہ کسی بھی رکنِ صوبائی اسمبلی کو گرفتار یا حراست میں لینے سے قبل سپیکر اسمبلی سے پیشگی اجازت [...]
