جسٹس راجہ سعید اکرم 30 ستمبر کو بار ایسوسی ایشن کی دعوت پر تقریب میں مہمان خصوصی شرکت کریں گے
اسلام آباد (نامہ نگار خصوصی )چیف جسٹس سپریم کورٹ آزاد جموں و کشمیر جسٹس راجہ سعید اکرم خان 30 ستمبر 2026 بروز بدھ اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن آف پاکستان کی دعوت پر منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے اور بار کے عہدیداران و اراکین سے خطاب کریں گے۔ [...]
