میونسپل کارپوریشن راولپنڈی ملازم نے ٹیپو روڈ راولپنڈی کے ہوٹل سے کھانا کھانے سے صعیف العمر شخص کی حالت غیر ہوگئی
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)میونسپل کارپوریشن راولپنڈی ملازم نے ٹیپو روڈ راولپنڈی کے ہوٹل سے کھانا کھانے سے صعیف العمر شخص کی حالت غیر ہوگئی ہے،تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز صعیف العمر شخص محمد اسلم ولد نور محمد جو میونسپل کارپوریشن کا ریٹاہرڈ ملازم ہے اور موتی محل کے قریب کرایے پر کمرہ لے کر رہاہیش پذیر ہے [...]
