Depository of News

عوامی فلاح کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنا ترجیح ہے:سلمان غنی

newsdepo.com · world

راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)کمشنر راولپنڈی سلمان غنی نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں کو بروقت مکمل کرنے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے جا رہے ہیں۔ عوامی فلاح کے منصوبوں کو بروقت مکمل کرنا ترجیح ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر آفس میں ڈویژن بھر میں جاری ترقیاتی اسکیموں بارے جائزہ اجلاس کی صدارت [...]

Read full article →