گاؤں سقہ آباد میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو بچے جاں بحق
اٹک ( ڈسٹرکٹ رپو رٹر ) گاؤں سقہ آباد میں مٹی کا تودہ گرنے سے دو بچے جاں بحق ،تفصیلات کے مطابق اٹک کے گاؤں سقہ آباد میں مٹی نکالتے ہوئے اچانک مٹی کا تودہ گر گیا، جس کے نیچے آ کر 8 سالہ اشر علی ولد عاطف خان اور 5 سالہ نعلین زہرا ولد [...]
