شازیہ رضوان نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس، شیخوپورہ کا دورہ کیا
راولپنڈی(خصوصی رپورٹر)پارلیمانی سیکرٹری برائے اطلاعات و ثقافت، حکومت پنجاب، محترمہ شازیہ رضوان نے پنجاب کونسل آف دی آرٹس، شیخوپورہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ادارے کی ثقافتی سرگرمیوں، انتظامی امور اور انفراسٹرکچر کا جائزہ لیا۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر پنجاب کونسل آف دی آرٹس شیخوپورہ ، وزیر خان لاشاری نے معزز پارلیمانی سیکرٹری کو [...]
