پی ٹی آئی لانگ مارچ میں تعینا ت پولیس اہلکا ر غا زی بھروتھا نہر میں گر کر ڈو ب گیا
اٹک ( بیورو رپو رٹ) پی ٹی آئی لانگ مارچ میں تعینا ت پولیس اہلکا ر غا زی بھروتھا نہر میں گر کر ڈو ب گیا ، ریسکیو ٹیم کی تلا ش جا ری ، تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی لانگ مارچ کے حوالہ سے کوٹکے تحصیل حضرو کے مقام پر تعینات احتجاجی پولیس [...]
