Depository of News

تھانہ پھگواڑی پولیس کی جانب سے چوری کے مقدمہ میں اہم پیش رفت

newsdepo.com · world

مری((نمائندہ خبریں)تھانہ پھگواڑی پولیس نے چوری کے مقدمہ میں اہم پیش رفت کرتے ہوئے مرکزی ملزم سمیت 3 ملزمان کو گرفتار کرکے تقریبا 10 لاکھ روپے مالیت کا چوری شدہ مال برآمد کرلیا پولیس کے مطابق تھانہ پھگواڑی میں مقدمہ نمبر 16/26 بجرم 457/380 ت پ درج کیا گیا تھا جس میں مدعی محمد اویس [...]

Read full article →