اسلام آبدا میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار ، تین ساتھی فرار
اسلام آباد (این این آئی) اسلام میں پی ٹی آئی دھرنے میں لڑنے کیلئے نوجوان بھرتی کرنے والا شخص گرفتار کرلیاگیا۔ پولیس حکام کے مطابق ملزم کی شناخت امین کے نام سے ہوئی ہے ،کارروائی کے دوران ملزم کے تین ساتھی فرار ہوگئے۔ ایف آئی آر کے مطابق ملزم کے موبائل فون سے خاتون کی [...]
