بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل
لاہور(سپورٹس ڈیسک) میدان میں مقابلہ، دلوں میں محبت، بنگلادیشی ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان کا پاکستانی پرچم کے احترام کا خوبصورت منظر وائرل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان نِگار سلطانہ نے پاکستانی پرچم کا احترام کرکے لاکھوں دل جیت لیے۔جاپان میں جاری ایشین گیمز میں نِگارسلطانہ نیگرنے پاکستانی پرچم کو [...]
