چوری ڈکیٹی کی متعدد وارداتوں میں شہری نقدی زیورات قیمتی ایشاء سے محروم
لاہور(کرائم رپورٹر)شہر میں چوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران شہریوں سے لاکھوں روپے طلائی زیورات موبائل فون موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں سمیت دیگر سامان لوٹ لیا گیا تفصیلات کے مطابق لاری اڈا میں افتخار سے 4لاکھ 80ہزار روپے اور موبائل فون, ساندہ میں قاسم سے 4لاکھ 65ہزار روپے اور موبائل فون, شمالی چھائونی میں [...]
