ہائیکورٹ ‘منی لانڈرنگ کی ایف آئی آرز خارج کرنیکی درخواستیں مسترد
لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے منی لانڈرنگ کی ایف آئی آرز خارج کرنے کی درخواستیں مسترد کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ ٹیکس واجبات کے حتمی تعین سے پہلے بھی منی لانڈرنگ کی کارروائی کی جاسکتی ہے۔لاہور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے 31 صفحات پر مشتمل عدالتی نظیر جاری کردی جسے جسٹس خالد [...]
