گوجرہ: ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار خاتون جاں بحق، شوہر شدید زخمی
گوجرہ (این این آئی) گوجرہ میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے خاتون جاں بحق جبکہ اس کا شوہر زخمی ہوگیا۔ حادثہ کھدروالہ روڈ پر تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، ٹریکٹر ٹرالی اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خاتون موقع پر دم توڑ گئی، حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری [...]
