ٹریفک سگنلز پر پیشہ ور گداگروں کے ڈیرے، شہریوں کی مشکلات میں مسلسل اضافہ
لاہور(محمد کامران سے) ٹریفک سگنلز پر پیشہ ور گداگروں کے ڈیرے، شہریوں کی مشکلات میں مسلسل اضافہ، متعلقہ پولیس و ٹریفک پولیس کی مبینہ عدم توجہی نے صورتحال کو سنگین بنا دیا۔ لاہور کی اہم شاہراہوں، مصروف چوراہوں، بازاروں اور کمرشل علاقوں میں بھکاریوں کے منظم گروہ شہریوں کے لیے وبالِ جان بن گئے۔ سروے [...]
