جمہوریہ کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ 2 اعلی افسران سمیت 14 افراد ہلاک
برازویلا(این این آئی)جمہوریہ کانگو میں فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس میں 2 اعلی فوجی افسران سمیت 14 افراد ہلاک ہو گئے۔ترجمان کانگو فوج کا کہنا تھا کہ ہلاک افراد میں سربراہ فوجی عدالت اور مسلح افواج کے آڈیٹر جنرل بھی شامل ہیں۔ترجمان نے بتایا ہے کہ طیارہ حادثے میں وفد کے 12ارکان [...]
