لمپی سکن کے خطرے پر سندھ میں ہائی الرٹ
کراچی (این این آئی) صوبائی وزیر لائیو سٹاک محمد علی ملکانی نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں جانوروں میں لمپی سکن بیماری کے پھیلاؤ کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے سندھ میں ہائی الرٹ جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔ صوبائی وزیر کی ہدایت پر محکمہ لائیو سٹاک سندھ نے حفاظتی اقدامات تیز [...]
