پنجاب میں اے آئی کریکولم اور ٹریننگ انیشیٹو کا آغاز کردیا گیا
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے)پنجاب میں مصنوعی ذہانت کے دور کے تقاضوں سے ہم آہنگ تعلیمی نظام کی جانب اہم پیش رفت، اے آئی کریکولم اور ٹریننگ انیشیٹو کا آغاز کر دیا گیا۔ پروگرام کے تحت پنجاب کے 1 لاکھ 60 ہزار سے زائد اساتذہ کو اے آئی کی تربیت دی جائے گی تاکہ وہ [...]
