معاشی استحکام کیلئے امن اور سیاسی استحکام اولین شرط ہے: احسن اقبال
نارووال(بیورورپورٹ)وفاقی وزیر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ احسن اقبال نے کہا کہ اللہ تعالی نے پچھلے دو سالوں میں پاکستان کی معیشت کو استحکام کے راستے پر گامزن کیا ہے، اس وقت اگر ہم نے ملک کو معاشی طور پر آگے لے کر جانا ہے تو اس کی اولین شرط امن اور استحکام ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے [...]
