Depository of News

ٹیکس دہندگان پر ایف آئی آرز درج کرنے کیخلاف آئینی درخواستیں خارج

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)لاہور ہائیکورٹ نے ٹیکس دہندگان کے خلاف ایف آئی آرز کے اندراج سے متعلق آئینی درخواستیں خارج کردیں۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس حسن مخدوم اور جسٹس خالداسحاق نے محمود اخترسمیت دیگرکی درخواستوں پرتحریری فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے قراردیاکہ درخواستیں بے بنیادہونے کی بنیاد پر خارج کی جاتی ہیں، تفتیشی ایجنسی اور متعلقہ عدالت [...]

Read full article →