Depository of News

اسلام آباد میں احتجاج کی اجازت نہیں ہوگی: رانا ثناء اللہ

newsdepo.com · world

وزیراعظم کے سیاسی امور کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ہر شہری اور سیاسی جماعت کو آئینی و قانونی طور پر پُرامن احتجاج کا حق حاصل ہے، تاہم اسلام آباد میں احتجاج اور لانگ مارچ کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ دارالحکومت میں احتجاج کی روایت ختم ہونی [...]

Read full article →