اٹلی کے مانٹ ایٹنا سے 4 کلومیٹر راکھ کا بادل کیٹا نیا ایئر پورٹ پر پروازیں معطل
لاہور(خبریں ڈیجیٹل)اٹلی کے جزیرے سسلی میں واقع یورپ کے فعال ترین آتش فشاں مانٹ ایٹنا میں دوبارہ سرگرمی کے باعث فضا میں تقریبا 4 کلومیٹر بلند آتش فشانی راکھ کا بادل پھیل گیا، جس کے بعد کیٹانیا ایئرپورٹ پر پروازوں کا آپریشن متاثر ہوگیا۔اطالوی نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف جیو فزکس اینڈ وولکینولوجی (INGV) کے مطابق [...]
