چوہنگ:ڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں نے 33 سالہ شخص قتل کر دیا
لاہور (کرائم رپورٹر) چوہنگ علاقے میںڈکیتی مزاحمت پر ڈاکوئوں نے فائرنگ کر کے33 سالہ شخص کو قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہو گئے’ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لیے منتقل کرکے سیف سٹی کیمروں کی مدد سے ملزمان کی تلاش شروع کر دی۔ ایدھی ترجمان کے مطابق چوہنگ کے علاقے شاہ پور [...]
