Depository of News

رائیونڈ:16 سالہ لڑکی کا اقدام خودکشی’ہسپتال منتقل

newsdepo.com · world

لاہور (کرائم رپورٹر) رائیونڈ کے علاقے میں16 سالہ لڑکی نے مبینہ طور پر زہریلی گولیاں کھا کر خودکشی کی کوشش کی ہے جسے طبی امداد کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس ترجمان کے مطابق واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے کارروائی کا آغاز کر دیا ہے اور معاملے کے حقائق جاننے [...]

Read full article →