Depository of News

پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی

newsdepo.com · world

پاکستانی پروفیشنل باکسر عثمان وزیر نے اپنی 19ویں انٹرنیشنل ورلڈ رینکنگ فائٹ جیت لی۔ تھائی لینڈ میں ہونے والے مقابلے میں عثمان وزیر نے انڈونیشیا کے باکسر کو شکست دے کر کامیابی حاصل کی۔ اس فتح کے ساتھ عثمان وزیر نے WBA گولڈ ٹائٹل کے لیے بھی کوالیفائی کرلیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ [...]

Read full article →