Depository of News

ایس ای سی پی نے تمام زیر التوا کیسز تیزی سے نمٹا کر 98 فیصد ہدف پورا کر لیا

newsdepo.com · world

ملتان ( جنرل رپورٹر) سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان ( ایس ای سی پی )نے اپنے تمام زیر التوا کیسز تیزی سے نمٹاتے ہوئے ابتک ایڈجوڈیکیشن کیسز کا 98 فیصد کا ہدف پورا کرلیا ہے کمپنیز ایکٹ اور دیگر متعلقہ قوانین کی خلاف ورزیوں پر 573 مقدمات پر فیصلے جاری کرتے ہوئے مجموعی طور [...]

Read full article →