پولیس ملازمین ‘ اہلخانہ کے علاج کیلئے 18لاکھ روپے سے زائد کے فنڈز جاری
لاہور(کرائم رپورٹر)انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کی ہیلتھ ویلفیئر کیلئے پرعزم ہیں جس کے تسلسل میں پولیس ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے علاج معالجے کیلئے مزید 18 لاکھ روپے سے زائد فنڈز جاری کر دیئے گئے ہیں۔ترجمان پنجاب پولیس نے تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے بتایا [...]
