Depository of News

سیف سٹی کیمروں کو نقصان پہنچانے پر 20لاکھ روپے تک جرمانہ، نیا قانون منظور

newsdepo.com · world

اسلام آباد(این این آئی)صدر مملکت آصف علی زرداری نے اسلام آباد میں سیف سٹی کیمروں اور سرویلنس انفراسٹرکچر کے تحفظ کے تحفظ اور انہیں پہنچنے والے نقصان کی تلافی سے متعلق آرڈیننس کی منظوری دے دی۔ایوان صدر سے جاری بیان کے مطابق آرڈیننس کی منظوری وزیر اعظم کی ایڈوائس پر دی گئی ہے، نئے قانون [...]

Read full article →