پاکستان پوسٹ نے ڈاک کے نرخ بڑھا دیے’ نئے ٹیرف کی منظوری
کراچی(این این آئی)پاکستان پوسٹ نے اندرونِ ملک ڈاک کی مختلف سروسز کے نرخوں میں اضافہ کرتے ہوئے نئے ڈاک ٹیرف کی منظوری دے دی، جس کا اطلاق یکم اکتوبر 2026 سے ہوگا۔پاکستان پوسٹل سروسز مینجمنٹ بورڈ کی منظور کردہ نئی شرحوں کے مطابق 20 گرام تک عام خط کی فیس 40 روپے، 50 گرام تک [...]
