Depository of News

پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

newsdepo.com · world

لاہور( این این آئی)پنجاب میں دفعہ 144 کا نفاذ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔رکن پنجاب اسمبلی اعجاز شفیع، شیخ امتیاز محمود اور دیگر کی جانب سے محمد اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے ذریعے ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ بظاہر پی ٹی آئی کا احتجاج روکنے کے [...]

Read full article →