ریاض کی جانب حوثی ڈرونز سعودی اتحاد نے حملہ ناکام بنا دیا
سعودی قیادت میں اتحاد نے کہا ہے کہ حوثیوں کی جانب سے ریاض کی طرف بھیجے گئے دو ڈرونز کو سعودی فضائی دفاع نے روک کر تباہ کر دیا۔ یہ حملے ایسے وقت میں ہوئے جب سعودی عرب کو حوثیوں کی جانب سے میزائل اور ڈرون حملوں میں اضافے کا سامنا ہے۔ اتحادی ترجمان کے [...]
