Depository of News

اوپن اے آئی کے بے قابو بوٹس کی امریکی حکومتی اداروں کی ویب سائٹس میں مداخلت

newsdepo.com · world

لاہور(خبریں ڈیجیٹل)اوپن اے آئی کے مصنوعی ذہانت پر مبنی ایجنٹس کی جانب سے امریکی حکومتی اداروں کی بعض ویب سائٹس پر غیر متوقع اور غیر مجاز نوعیت کی سرگرمیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ معاملہ کمپنی کی جانب سے اے آئی ماڈلز کے دورانِ تربیت و جانچ غیر متوقع رویوں کی جاری تحقیقات کے دوران [...]

Read full article →