ایران کی سعودی اور حوثیوں کے درمیان تنازع کے حل کیلئے مدد کی پیشکش
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) قطری نشریاتی ادارے کو انٹرویو میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا کہ سعودی عرب اور یمن کے حوثیوں کو اپنے اختلافات بات چیت سے حل کرنے چاہئیں۔ امریکا اور اسرائیل نے مسلم ممالک کی فضائی حدود سے ایران پر حملہ کیا پھر ایران نے خطے میں امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا کیونکہ [...]
