وزیراعظم شہبازشریف نے جنرل اسمبلی میں پاکستانی قوم کی شاندار ترجمانی کی مریم نواز شریف
لاہور (اپنے سٹاف رپورٹر سے) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وزیراعظم شہبازشریف کوا قوام متحدہ جنرل اسمبلی میں مسلسل چوتھی بار خطاب کا اعزاز ملنے پراظہار تشکر کیاہے ـوزیراعلی مریم نوازشریف نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں پاکستانی قوم کی شاندار ترجمانی پر خراج تحسین پیش کیا اور کہاکہ وز یراعظم شہبازشریف نے شاندار [...]
