Depository of News

پینٹاگون پر سائبر حملہ’ 40 لاکھ فوجی اہلکاروں کا ڈیٹا لیک ہونیکا دعویٰ

newsdepo.com · world

لاہور (ویب ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع "پینٹاگون” کے ہیومن ریسورس سسٹم پر سائبر حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں موجودہ اور سابق فوجی اہلکاروں کے سوشل سیکیورٹی نمبرز اور دیگر ذاتی معلومات افشا ہوئیں۔ اس واقعے نے قومی سلامتی کے ماہرین میں انسدادِ جاسوسی سے متعلق شدید خدشات پیدا کر دیے ہیں، خاص طور پر [...]

Read full article →