بھارت ریاستی سطح پر دہشتگردی کی پشت پناہی میں ملوث ،صائمہ سلیم
نیویارک(این این آئی)اقوام متحدہ میں پاکستانی کونسلر صائمہ سلیم نے کہا ہے کہ بھارت ریاستی سطح پر پروپیگنڈا اور دہشت گردی کی پشت پناہی میں ملوث ہے۔جنرل اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے پاکستانی سفارتکار صائمہ سلیم نے کہا کہ پاکستان بھارت کی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کی بھاری قیمت ادا کرچکا ہے، بھارت [...]
