Depository of News

افغانستان سے ڈرون حملے ملکی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں، بلاول بھٹو

newsdepo.com · world

کراچی (این این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے افغانستان کی جانب سے پاکستان میں ڈرون کے ذریعے دراندازی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈرون حملے پاکستان کی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں۔بلاول بھٹو زرداری نے ڈرون حملے ناکام بنانے پر افواج کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے [...]

Read full article →