بلاول نے خیبرپختونجوا میںگورنرراج لگانے پرتحفظات کااظہار کردیا
پختونخوا (KP) اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی)کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرمیں گورنر راج کے نفاذ کی مخالفت کرتے ہوئے اسے آخری حربہ قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پیپلز پارٹی عام طور پر گورنر راج کے حق میں نہیں ہے اور 18ویں آئینی ترمیم کے بعد کسی [...]
